: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سڈنی،12اگسٹ(ایجنسی) جنوبی بحرالکاہل کے جزیرے وانوآتو سے 535 کلومیٹر جنوب مشرقی بعید کے علاقہ میں آج تیز زلزلہ آیا۔ امریکی
ارضیاتی سروے نے کہا ہے کہ اس کی شدت ریختر پیمانے پر 7 اعشاریہ 6 ناپی گئی ہے۔ انہوں نے بتایا ہے کہ مقامی سطح پر سونامی الرٹ جاری کردیا گیا ہے حالانکہ اس میں کسی کے جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔